کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی شخص وزن کر کے چارہ خریدے اور اُس پر بغیر وزن کیئے قبضہ کر لے
٢٤٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في رجل اشترى علفا بوزن فقبضه بغير وزن فتلف العلف، (فقال) (١): هو من مال الذي اشتراه.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو وزن کرکے چارہ خریدے، اور اس پر بغیر وزن کئے قبضہ کرلے، پھر چارہ ہلاک ہوجائے، فرمایا : وہ خریدنے والے کے مال سے ہلاک ہونا شمار ہوگا، محمد رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔