مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24532

باب: کوئی شخص اپنے ہی کارخانے پر آئے اور اُس سے سامان خریدے

في الرجل يأتي حريفه فيشتري منه المتاع

حدیث نمبر: 24532
٢٤٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: آتي حريفي فأشتري منه المتاع وأزيده (في) (١) ثمنه، (و) (٢) لو ⦗٥٣٢⦘ شئت أخذته منه بدون ذلك، (٣): أبيعه (منه) (٤) (مشافة) (٥)؟ قال: لا، يعني مرابحة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا میں اپنے ہم پیشہ فرد کے پاس جا کر سامان خریدتا ہوں اور پیسے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ وہی چیز اگر میں چاہوں تو اس سے کم پیسوں میں لے سکتا ہوں۔ تو کیا میں اس سے بیع مرابحہ کرسکتا ہوں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ، أ، ح]: (على).
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) في [هـ]: زيادة (قلت)، وفي [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٤) سقط من: [جـ، ز].
(٥) في [هـ]: (مشاقة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24532
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23482»