مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24636

باب: کسی شخص کے خلاف فیصلہ کر دیا جائے پھر وہ دوسرے سے فیصلہ دوبارہ کروائے

في الرجل يقضي عليه ثم يستقضي غيره

حدیث نمبر: 24636
٢٤٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي (عن ابن عون) (٢) عن محمد قال: كان القاسم (بن محمد) (٣) خاصم إلى قاض فقضى عليه، فعزل ذلك القاضي فجاء غيره، فكان يقضي للقاسم، فقيل له: لو (خاصمت) (٤) إليه، فقال: لا، إني قد خاصمت إلى قاض فقضى علي.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت قاسم بن محمد اپنا جھگڑا ایک قاضی کے پاس لے کر گئے، انہوں نے اس کے خلاف فیصلہ کردیا، پھر اس قاضی کو معزول کردیا گیا، پھر اس کے بعد قاضی تبدیل ہوگیا۔ دوسرا قاضی قاسم کے حق میں فیصلہ کیا کرتا تھا۔ کسی نے ان سے کہا کہ اگر آپ جھگڑا اس کے پاس لے جاتے ! حضرت قاسم نے فرمایا : نہیں ، میں جھگڑا ایک قاضی کے پاس لے کر گیا تھا پس اس نے میرے خلاف فیصلہ کردیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].
(٣) تكرر في [ط]: (ابن محمد).
(٤) في [ز]: (خاصمته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24636
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23573»