٢٤٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم أنه لم يكن يكره المصحف بالمصحف مبادلة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنے کو ناپسند نہیں کرتے تھے۔
٢٤٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (لا بأس بالبدل: مصحف بمصحف) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مصحف کو مصحف سے بدلنے میں کوئی حرج نہیں۔
٢٤٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالمصحف (بالمصحف) (١) وبينهما عشرة دراهم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مصحف کا مصحف اور دس درہموں سے تبادلہ کرنا صحیح ہے۔