مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24712

باب: دو شخص کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک دوسرے پر قیمت ادا کر دے

في الرجلين يشتركان (فينقد) أحدهما (عن) الآخر

حدیث نمبر: 24712
٢٤٧١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عاصم قال: قال رجل لعامر: ابتعت فرسا ونقدت ثمنه وشاركت فيه رجلا، فنفق الفرس، (قال) (١): (احتسب) (٢) فرسك.
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص نے حضرت عامر سے دریافت کیا میں نے گھوڑا خریدا اور پھر اس کی قیمت بھی نقد ادا کردی اور ایک شخص کو اس میں شریک بھی کرلیا۔ پھر وہ گھوڑا ہلاک ہوگیا، فرمایا اپنے گھوڑے کے نقصان پر اللہ سے ثواب کی امید رکھو۔

حواشی
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) في [ط، هـ]: (احسب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24712
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23640»