مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24630
باب: آدمی کا دوسرے کو بغیر وزن کیے شریک کرنا
في الرجل يشرك الرجل بغير وزن
حدیث نمبر: 24630
٢٤٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حذيفة (أبي اليمان) (١) قال: سمعت الشعبي يقول: إذا أشرك الرجل (الرجل) (٢) ولم ينقد فليس عليه وضيعة، إنما هي طعمة أطعمها إياه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص دوسرے کو شریک کرے اور قیمت نقد نہ دے تو اس پر سامان کا نقصان نہیں ہے، بیشک یہ تو ایک عطیہ ہے جو اس نے اس کو دیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [ز].