مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23337

باب: کوئی شخص کھانا( گندم) خریدے، تو کیل کرنے والے کی اجرت کس پر ہو گی

الرجل يبيع الطعام، علي من يكون أجر الكيال؟

حدیث نمبر: 23337
٢٣٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا صفوان بن عيسى عن (بَرَدان) (١) بن أبي النضر قال: كنت بعت من رجل طعامًا، فأعطى الرجل أجر الكيال، فسألت الشعبي عن ذلك، فقال: أعطه أنت؛ (فإنما) (٢) هو عليك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بردان فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو غلہ فروخت کیا اس شخص نے کیل کرنے والے کی اجرت خود دے دی، میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا اجرت تم ادا کرو ، بیشک اس کی ادائیگی تم پر ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (مردان)، وفي [هـ]: (ردان).
(٢) في [جـ، ز]: (إنما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23337
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22369»