٢١٤٩٦ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا تجوز شهادة العبد (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
٢١٤٩٧ - [حدثنا ابن مبارك عن (ابن جريج) (١) عن عطاء قال: لا (تجوز) (٢) شهادة العبد] (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
٢١٤٩٨ - حدثنا ابن مبارك عن محمد (بن) (١) (راشد) (٢) عن (٣) مكحول قال: لا (تجوز) (٤) شهادة العبد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
٢١٤٩٩ - [حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن عبد الملك عن عطاء قال: لا تجوز شهادة العبد] (١) وإن كان في شيء (طفيف) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں، خواہ کسی معمولی چیز میں ہو۔
٢١٥٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في قوله تعالى: ﴿وَاسْتَشْهِدُوا شَهِيدَيْنِ مِنْ رِجَالِكُمْ﴾ [البقرة: ٢٨٢]، قال: من الأحرار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَاسْتَشْہِدُوا شَہِیدَیْنِ مِنْ رِجَالِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد آزاد مرد ہیں۔
٢١٥٠١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن عامر قال: لا (تجوز) (١) شهادة العبد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
٢١٥٠٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عيسى بن أبي (عزة) (١) عن الشعبي أنه رد شهادة عبد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے غلام کی گواہی کو رد کردیا تھا۔
٢١٥٠٣ - [قال أبو بكر: (١) سمعت وكيعا يقول: قال سفيان: لا تجوز شهادة العبد] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
٢١٥٠٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) (حسن) (٢) بن صالح عن منصور عن مجاهد ⦗٣٢٤⦘ قال: (أهل مكة) (٣) لا (يجيزونها) (٤) على درهم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرات اہل مکہ ایک درہم پر بھی غلام کی گواہی کو قبول نہیں کرتے تھے۔