کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
٢٢٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي وأصحابه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث رضی اللہ عنہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے اگرچہ وہ مدت ( بعیدہ) کے لئے لیا ہو۔