کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے کہ : اپنا غلام فلاں کو فروخت کر دے، تیرے لئے پانچ سو درہم ہیں
❮
❯
٢٣٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في مملوك قال لمولاه: (بعني) (١) من فلان بكذا وكذا ولك (عليَّ) (٢) خمسمائة (درهم، أو: رجل جاءه فضمن، قال: بع غلامك من فلان بكذا وكذا ولك خمسمائة) (٣) قال: يبطل شرطه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ غلام اگر اپنے آقا سے یوں کہے کہ : مجھے فلاں کے ہاتھ اتنے اتنے میں فروخت کر دے تو تیرے میرے ذمہ پانچ سو درہم ہوں گے یا کوئی شخص آکر ضامن بنے اور کہے کہ تو اپنا غلام فلاں فلاں کو فروخت کر دے تیرے لئے پانچ سو درہم ہیں، ایسا کہنا ٹھیک ہے ؟ آپ نے فرمایا یہ شرط باطل ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23790
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23790، ترقيم محمد عوامة 22782)
٢٣٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مطرف عن الشعبي قال: لا يجوز، أو كلمة نحوها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جائز نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23791
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23791، ترقيم محمد عوامة 22783)