باب: شکار کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6009–6009
باب: کنکری مارنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6010–6011
باب: رات کے وقت پرندے کے پاس جانے کی ممانعت
حدیث 6012–6012
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی جانور کو کسی فائدے کے بغیر مار دے
حدیث 6013–6013
باب: شکار کو تیر مارتے ہوئے یا ذبح کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا
حدیث 6014–6016
باب: کمان کے ذریعے شکار کرنا
حدیث 6017–6018
باب: جو شخص جانور کو تیر مارے اور جانور کا کچھ حصہ اس سے الگ ہو جائے
حدیث 6019–6019
باب: کتے کا شکار
حدیث 6020–6021
باب: جانوروں کو باندھ کر مارنے ، یا ان کا مثلہ کرنے کی ممانعت
حدیث 6022–6027
باب: جب زندہ جانور کے کسی حصے کو کاٹ لیا جائے ، تو اس کا بیان
حدیث 6028–6028
باب: جانور کو ذبح کرنے کے حوالے سے اس پر رحم کرنا
حدیث 6029–6032
باب: چھری تیز کرنا
حدیث 6033–6033
باب: کون سی چیز کے ذریعے ذبح کرنا جائز ہے
حدیث 6034–6040
باب: ( بلندی سے ) گرے ہوئے یا اس کی مانند جانور کو ذبح کرنا
حدیث 6041–6044
باب: سبھی جانور ظالم ہوتے ہیں
حدیث 6045–6045
باب: ( جانور کے ) پیٹ میں موجود بچے کو ذبح کرنا
حدیث 6046–6051
باب: ان جانوروں کا بیان ، جن کا خون نہیں ہوتا
حدیث 6052–6052
باب: جس شخص کے پاس گوشت لایا جائے اور اسے اس کے ذبح کرنے کے بارے میں شک ہو
حدیث 6053–6053
باب: اہل کتاب کے ذبیحہ کا بیان
حدیث 6054–6055
باب: خرگوش کا بیان
حدیث 6056–6057
باب: گوہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6058–6072
باب: ٹڈی دل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6073–6076
باب: ہر نوکیلے دانتوں والے اور پنجوں والے جانور کا بیان اور اس سے جو منع کیا گیا ہے ، اس کا بیان
حدیث 6077–6081
باب: کوّے کا بیان
حدیث 6082–6083
باب: دودھ دینے والی بکری کو ذبح کرنا
حدیث 6084–6084
باب: چیونٹی ، مینڈک ، شہد کی مکھی اور دیگر ( جانوروں ) وغیرہ کا بیان جنہں مارنے سے منع کیا گیا ہے
حدیث 6085–6087
حدیث 6088–6088
حدیث 6089–6089
حدیث 6090–6091
باب: جانوروں کو مارنے کی ممانعت ہونا ، البتہ اذیت دینے والے جانوروں کا حکم مختلف ہے
حدیث 6092–6092
باب: جوئے کے کبوتروں کو ذبح کرنا
حدیث 6093–6093
باب: کتوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6094–6112
باب: بلی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 6113–6113
باب: سانپ اور حشرات الارض کو مار دینا
حدیث 6114–6131
باب: گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے کی ممانعت
حدیث 6132–6136
باب: ولیمہ ، عقیقہ اور دیگر چیزوں کا بیان
حدیث 6137–6141
باب: ولیمہ میں کیا رکھا جائے ؟
حدیث 6142–6154
باب: ولیمے کی دعوت کرنا اور اس کو قبول کرنا
حدیث 6155–6163
باب: اس شخص کا بیان ، جو سیر لوگوں کو بلا لیتا ہے اور بھوکوں کو چھوڑ دیتا ہے
حدیث 6164–6165
باب: فاسق کی ( دعوت کا حکم )
حدیث 6166–6166
باب: جو شخص اپنے بھائی کی دعوت کرے تو جب وہ شخص جانے لگے تو وہ ( میزبان ) اس کے ساتھ اٹھ کر جائے یہاں تک کہ وہ ( مہمان ، گھر سے ) باہر نکل جائے
حدیث 6167–6167
باب: جس شخص کی دعوت کی جائے اور وہ ایسی چیز دیکھے جو ناپسندیدہ ہو
حدیث 6168–6168
باب: جس شخص کو بلایا جائے اور وہ اپنے ساتھیوں کی شمولیت کی شرط عائد کر دے
حدیث 6169–6169
باب: اس شخص کا بیان جسے دعوت میں بلایا جائے اور پھر وہ اجازت کے بغیر دوسرے شخص کو بھی بلا لے
حدیث 6170–6170
باب: اس شخص کا بیان ، جو دعوت کے بغیر کھانے میں آ جائے
حدیث 6171–6175
باب: شادی کے موقع پر ( کھانے کی چیز وغیرہ ) لوٹنا
حدیث 6176–6177
باب: ولیمہ کے ایام
حدیث 6178–6201
باب: عقیقہ کا زمانہ ( یعنی وقت )
حدیث 6202–6203
باب: نومولود کے ساتھ کیا ، کیا جائے ؟
حدیث 6204–6205
باب: نومولود بچے کے کان میں اذان دینا
حدیث 6206–6207
باب: ختنہ کرنے کا بیان
حدیث 6208–6209
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔