حدیث نمبر: 6082
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : إِنِّي لَأَعْجَبُ مِمَّنْ يَأْكُلُ الْغُرَابَ ، وَقَدْ أَذِنَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي قَتْلِهِ وَسَمَّاهُ فَاسِقًا ؟ وَاللَّهِ مَا هُوَ مِنَ الطَّيِّبَاتِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : مجھے اس شخص پر حیرانگی ہوتی ہے ، جو کوا کھا لیتا ہے ، حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مار دینے کی اجازت دی ہے اور اسے فاسق کا نام دیا ہے ، اللہ کی قسم ! یہ پاکیزہ چیزوں میں سے نہیں ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصيد والذبائح / حدیث: 6082
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (1214)»