باب: مختلف مواقع کی منقول دعائوں کا بیان
حدیث 31079–31111
باب: جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مصیبت و پریشانی کے وقت مانگی ہے
حدیث 31112–31115
باب: آدمی کا غیر موجود شخص کے حق مںر دعا کرنے کا بیان
حدیث 31116–31119
باب: دعا ء میں پختہ یقین کا بیان
حدیث 31120–31124
باب: دعا کی فضیلت کے بیان میں
حدیث 31125–31133
باب: جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
حدیث 31134–31142
باب: عافیت کی دعا کرنے کا بیان
حدیث 31143–31151
باب: جو شخص مالداری کی دعا کرتا ہو
حدیث 31152–31156
باب: اس شخص کا بیان جو یوں دعا کرتا ہو: اے دلوں کو پھیرنے والے!
حدیث 31157–31160
باب: جب آدمی اپنے گھر سے نکلے تو کیا دعا کرے؟
حدیث 31161–31165
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا: اے اللہ! مجھے برف سے پاک فرما دے
حدیث 31166–31170
باب: بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
حدیث 31171–31178
باب: جب ہوا چلے تو کیا دعا کریـں؟
حدیث 31179–31185
باب: استسقاء میں کیا دعا مانگی جائے؟
حدیث 31186–31186
باب: جو شخص یوں کہے: جب تم دعا کرو تو اپنے آپ ہی سے ابتدا کرو
حدیث 31187–31191
باب: آدمی کو سجدے میں جن دعائوں کی رخصت دی گئی ہے
حدیث 31192–31199
باب: جو آدمی رات کو نیند سے جاگ جائے تو وہ کیا دعا کرے؟
حدیث 31200–31203
باب: وہ گھڑی جس میں دعا قبول کی جاتی ہے
حدیث 31204–31210
باب: وہ دعا جو اذان سنتے وقت مانگی جائے
حدیث 31211–31212
باب: ان کلمات کا بیان جو سیدنا آدم نے اپنے رب سے سیکھے
حدیث 31213–31213
باب: نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں
حدیث 31214–31234
باب: بغیر نیت اور عمل کے دعا کرنا
حدیث 31235–31240
باب: وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
حدیث 31241–31264
باب: جن لوگوں نے کہا: جب آدمی اپنے بستر پر جائے اور بستر پر لیٹ جائے تو وہ کیا دعا کرے؟
حدیث 31265–31288
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں ایسے آدمی کے بارے میں جس کو کوئی فکر یا غم پہنچے تو وہ یوں دعا کرے
حدیث 31289–31289
باب: جو بات ضرورت کے مانگنے میں کہی جائے اور جو دعا مانگی جائے اس کا بیان
حدیث 31290–31292
باب: جو دعا عوام کے لیے مانگی جاتی ہے ؟ وہ کیسے مانگی جائے؟
حدیث 31293–31295
باب: اس دعا کا بیان جو آدمی اپنی مجلس سے اُٹھتے وقت مانگے
حدیث 31296–31301
باب: جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات کے وقت مانگی اس کا بیان
حدیث 31302–31305
باب: رات کی دعا کا بیان: وہ کیا ہے؟
حدیث 31306–31309
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پسند کرتے تھے کہ جب وہ دعا کریں تو یہ کلمات پڑھیں ’’ اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں خوبی دے اور آخرت میں بھی خوبی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ‘‘
حدیث 31310–31313
باب: حفاظت کے لیے دعا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا فاطمہ کو تعلیم فرمائی
حدیث 31314–31315
باب: جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ کو سکھائی کہ وہ یوں دعا کریں
حدیث 31316–31316
باب: جو شخص اپنی دعا میں یوں کہے! تو مجھے زندہ رکھ جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہے
حدیث 31317–31319
باب: دعا کے شروع کرنے کا بیان
حدیث 31320–31320
باب: اس شخص کے بارے میں ذکر کیا گیا ہے جس نے نبی ﷺ سے درخواست کی کہ آپ مجھے وہ دعا سکھا دیں جسے میں پڑھ سکوں، تو انہوں نے اسے سکھا دیا
حدیث 31321–31331
باب: اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں
حدیث 31332–31339
باب: جب آدمی دعا کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ کثر ت سے استغفار کرے
حدیث 31340–31341
باب: مظلوم کی دعا کا بیان
حدیث 31342–31349
باب: نبی داؤد علیہ السلام کی دعاء
حدیث 31350–31356
باب: وہ دعا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام ھانی کو سکھلائی
حدیث 31357–31357
باب: سیدنا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی دعا کا بیان
حدیث 31358–31360
باب: اس جانور کے بارے میں جس کو کوئی مصیبت پہنچے: تو کس چیز کے ساتھ اس کے لیے پناہ مانگی جائے
حدیث 31361–31361
باب: اس دعا کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مانگا کرتے تھے
حدیث 31362–31373
باب: جو آدمی ضرورت پوری کرنا چاہتا ہو تو وہ یوں دعا کرے
حدیث 31374–31376
باب: آدمی جب دعا کرے تو اپنی ہتھیلیوں کے اندرونی حصہ سے کرے
حدیث 31377–31380
باب: آدمی کو حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ کسی منزل پر اترے تو یہ دعا پڑھے
حدیث 31381–31381
باب: جو شخص دعا میں زیادتی کو نا پسند سمجھے
حدیث 31382–31383
باب: اللہ کی پاکی بیان کرنے کے ثواب میں
حدیث 31384–31411
باب: استغفار کے بارے میں جو فضیلت ذکر کی گئی ہے
حدیث 31412–31424
باب: اللہ عزوجل کے ذکر کرنے کے ثواب کا بیان
حدیث 31425–31458
باب: حالت استسقاء میں مانگی جانے والی دعاکا بیان
حدیث 31459–31461
باب: جب مریض پر داخل ہوا جائے تو یوں دعا پڑھی جائے
حدیث 31462–31480
باب: جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے مانگی جس کا کچھ حصہ عطا بھی کر دیا گیا
حدیث 31481–31484
باب: جو دعا سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر سے منقول ہںِ
حدیث 31485–31493
باب: سیدنا علی سے منقول دعائوں کا بیان
حدیث 31494–31498
باب: سیدنا عبد اللہ بن مسعود سے منقول دعائوں کا بیان
حدیث 31499–31510
باب: سیدنا عبد اللہ بن عمر سے منقول دعا ئوں کا بیان
حدیث 31511–31516
باب: جو دعائیں سیدنا عبد الرحمن بن عوف اور سیدنا ابو الدرداء سے منقول ہیں
حدیث 31517–31518
باب: جب آدمی کوئی بُرا شگون لے تو یہ کلمات کہے
حدیث 31519–31521
باب: جب کوئی بُرا خواب دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث 31522–31524
باب: شرک سے پناہ مانگنے کے بیان میں کہ جب آدمی شرک سے بری ہو تو یہ کلمات پڑھے
حدیث 31525–31525
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول دعائوں کا بیان جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے لیے مانگیں جنہوں نے آپ کو برا بھلا کہا یا جنہوں نے آپ پر ظلم کیا
حدیث 31526–31531
باب: جب کوئی عجیب معاملہ دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث 31532–31532
باب: بندے کا اپنے رب سے سوال کرنے کا بیان وہ اسے نامراد نہیں کرتا
حدیث 31533–31535
باب: ان دعائوں کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن رواحہ کیا کرتے تھے
حدیث 31536–31537
باب: جب کوئی شخص کھانے سے فارغ ہو جائے تو یوں دعا مانگے
حدیث 31538–31548
باب: جب بارش بہت زیادہ ہوتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یوں دعا کیا کرتے تھے
حدیث 31549–31549
باب: وہ کلمات جن کے کہنے یا جن کے ذریعہ دعا مانگنے سے منع کیا گیا ہے
حدیث 31550–31554
باب: ایک آدمی ظلم کرے پھر کوئی شخص اس ظلم کرنے والے کے لیے بد دعا کرے
حدیث 31555–31556
باب: ان کلمات کا بیان کہ جب کوئی بندہ ان کلمات کو پڑھتا ہے تو فرشتہ ان کلمات کو اپنے پروں کے نیچے رکھتا ہے
حدیث 31557–31557
باب: اس آدمی کے بارے میں جس کو بھوک لگی ہو یا جس پر رزق کی تنگی ہو تو وہ کیا دعا مانگے؟
حدیث 31558–31559
باب: جب آدمی کا غصہ تیز ہو جائے تو یہ کلمات کہہ لیا کرے
حدیث 31560–31561
باب: جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر اور غزوہ حنین کے موقع پر مانگی
حدیث 31562–31563
باب: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی دشمن سے ملاقات ہوتی تو یہ دعا مانگتے
حدیث 31564–31565
باب: جب کوئی عظیم امر پیش آئے تو یہ کلمات پڑھے
حدیث 31566–31568
باب: اس فضیلت کا بیان جو وسیلہ مانگنے والے کے بارے میں ذکر کی گئی ہے
حدیث 31569–31569
باب: اس آدمی کا بیان جس پر شیطان اس کی نماز کو مشتبہ کر دے
حدیث 31570–31570
باب: ان دعائوں کا بیان جو مختلف اصحاب سے منقول ہیں
حدیث 31571–31582
باب: معوذتین کے ساتھ پناہ مانگنے کے بیان میں
حدیث 31583–31583
باب: جب سورج طلوع ہو تو آدمی ان کلمات کے ساتھ دعا مانگے
حدیث 31584–31584
باب: اس آدمی کا بیان جو سفر کا ارادہ کرے تو یوں دعاکرے
حدیث 31585–31590
باب: آدمی جب سفر سے لوٹے تو یوں دعا کرے
حدیث 31591–31596
باب: جو شخص رات سے ڈرتا ہو تو وہ یوں دعا کرے
حدیث 31597–31602
باب: جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو یوں دعا کرے
حدیث 31603–31606
باب: جب کوئی شخص حجر اسود کا استلام کرے تو یہ کلمات پڑھے
حدیث 31607–31610
باب: رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان آدمی یوں دعا کرے
حدیث 31611–31614
باب: جب کوئی شخص صفا اور مروہ پر چڑھے تو یوں دعا کرے
حدیث 31615–31620
باب: جو کہے: صفا اور مروہ پر کوئی دعا متعین نہیں
حدیث 31621–31624
باب: جو شخص صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرے تو وہ یوں دعامانگے
حدیث 31625–31628
باب: جب شیطان کو کنکری مارے تو یوں دعا کرے
حدیث 31629–31631
باب: جو کہے: کنکریاں مارتے وقت کوئی دعا متعین نہیں
حدیث 31632–31634
باب: وقوف عرفہ کی رات میں یوں دعا کرے
حدیث 31635–31640
باب: جو شخص بیت اللہ کا طواف کرے تو یوں دعا کرے
حدیث 31641–31641
باب: دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
حدیث 31642–31651
باب: جو شخص ناپسند کرتا ہو کہ آدمی دعا کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھو ں کو بلند کرے
حدیث 31652–31654
باب: جن لوگوں نے دعا میں ہاتھ بلند کرنے کی رخصت دی ہے
حدیث 31655–31658
باب: جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
حدیث 31659–31676
باب: بعض لوگوں نے دعا میں انگلی ہلانے کے بارے میں یوں فرمایا
حدیث 31677–31677
باب: جو اس بات کو مکروہ سمجھے کہ آدمی کھڑا ہو کر دعا کرے
حدیث 31678–31727
باب: جن لوگوں نے کھڑے ہو کر دعا کرنے کی رخصت دی ہے
حدیث 31685–31685
باب: آدمی قنوت وتر میں یوں دعا کرے
حدیث 31686–31690
باب: جو کہے: قنوت وتر میں کوئی دعا متعین نہیں
حدیث 31691–31691
باب: آدمی وتر کے آخر میں یوں دعا کرے اور یہ کلمات کہے
حدیث 31692–31694
باب: قنوت فجر میں یوں دعا کرے
حدیث 31695–31701
باب: جب آدمی کی کوئی چیز گم ہو جائے تو وہ یوں دعا کرے
حدیث 31702–31703
باب: اس آدمی کے بارے میں جو کسی چوپائے یا اونٹ پر سوار ہو وہ اس طرح دعا کرے
حدیث 31704–31707
باب: جو شخص مال میں بخل کرتا ہے یا دشمن سے ڈرتا ہے اور رات کو قیام کرنے سے عاجز ہے تو وہ یوں دعا کرے
حدیث 31708–31714
باب: جب آدمی اپنی بیوی سے ہمبستری کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
حدیث 31715–31717
باب: جب کوئی شخص اپنے کپڑے اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعا پڑھے
حدیث 31718–31718
باب: آدمی کسی کو مصیبت میں مبتلا دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث 31719–31719
باب: سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا گیا کہ وہ یوں دعا مانگیں اور یہ کلمات پڑھیں
حدیث 31720–31721
باب: جن لوگوں نے کہا: بے شک دعا آدمی کو اور اس کے بچہ کو پہنچ جاتی ہے
حدیث 31722–31724
باب: جب شیطان جن دکھائی دے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث 31725–31727
باب: آدمی جب نیا چاند دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث 31728–31736
باب: آدمی جب نئے کپڑے پہنے تو اس دعا کے پڑھنے کا اسے حکم دیا گیا ہے
حدیث 31737–31743
باب: جو کہے! یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ترجمہ: اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کروتم اپنی آواز
حدیث 31744–31748
باب: جب آدمی مسجد میں ہو تو یوں دعا کرے
حدیث 31749–31755
باب: جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث 31756–31760
باب: جنازہ کی نماز میں یوں دعا کی جائے گی
حدیث 31761–31773
باب: جو شخص یوں کہے: نماز جنازہ میں کوئی دعا متعین نہیں
حدیث 31774–31780
باب: تنہائی میں دعا کرنے کا بیان
حدیث 31781–31781
باب: جب ایک دیہاتی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آکر سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو یہ دعا سکھائی
حدیث 31782–31782
باب: آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
حدیث 31783–31790
باب: سیدنا علاء بن الحضرمی سے منقول دعا جو انہوں نے سمندر میں گھستے وقت پڑھی تھی
حدیث 31791–31791
باب: جب مرغ کی آواز سنائی دے تو یوں دعا کی جائے
حدیث 31792–31794
باب: جو یوں کہے: جب کوئی بندہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! تو اس کو پناہ دے اور جنت بھی ایسے ہی کہتی ہے
حدیث 31795–31796
باب: جو شخص مجلس سے کھڑے ہونے سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور اللہ کی حمدو ثنا کرے
حدیث 31797–31797
باب: چھینک کے بارے میں جب چھینک آئے تو یوں کہے تو اسے داڑھ کی درد نہیں ہو گی
حدیث 31798–31798
باب: جس شخص کو لشکر کی خبر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہو تو وہ دعا کرے اور مدد مانگے
حدیث 31799–31799
باب: جو بعض لوگوں نے کہا ہے کہ فجر کے بعد قل ھو اللہ احد سورت پڑھی جائے
حدیث 31800–31802
باب: جو احادیث سورۃ الم تنزیل اور سورۃ تبارک پڑھنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں اور بعض حضرات نے جو ان کے بارے میں فرمایا
حدیث 31803–31806
باب: جب سفر میں اونٹ یا جانور بدک جائے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث 31807–31807
باب: جو یوں کہے: مسلمان کی دعا مقبول ہے جب تک کہ وہ ظلم یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے
حدیث 31808–31809
باب: آدمی جب مسجد سے نکلے تو یوں دعا کرے
حدیث 31810–31810
باب: عرفہ کی رات یوں دعا کی جائے
حدیث 31811–31811
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر بن خطاب کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا
حدیث 31812–31813
باب: ان کلمات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھائے اور حکم دیا کہ ان کے ذریعہ اپنی حاجت پوری کرو
حدیث 31814–31814
باب: ان کلمات کا بیان جو اللہ نے اس کلام میں سے منتخب کیے ہیں
حدیث 31815–31815
باب: جب آدمی یہ کلمات پڑھتا ہے تو مختلف بلائوں اور مصیبتوں کو اس سے دور کر دیا جاتا ہے
حدیث 31816–31816
باب: آدمی کو حکم دیا گیا کہ وہ یہ کلمات پڑھ کر دعا مانگے اور سوال کرے
حدیث 31817–31817
باب: ما قالوا فِی الدّعائِ الَّذِی یستجاب
حدیث 31818–31818
باب: ایسے آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے دعا کرنے کی درخواست کرتا ہے
حدیث 31819–31819
باب: کسی مشرک کے لیے دعا کرنے کا بیان
حدیث 31820–31822
باب: مسلمان کا نصرانی زاہد کی دعا پر آمین کہنے کا بیان
حدیث 31823–31823
باب: ساقط شدہ حمل اور نومولود بچہ کے لیے یوں دعا مانگی
حدیث 31824–31827
باب: رمضان میں اللہ کی پاکی بیان کرنے کا ثواب
حدیث 31828–31828
باب: جب میت کو قبر میں رکھ دیا جائے تو یوں دعا مانگے اور یہ کلمات پڑھے
حدیث 31829–31840
باب: میت کو دفنانے کے بعد اس کے لیے یوں دعا کی جائے
حدیث 31841–31844
باب: اس شخص کا بیان جو موت کی دعا کرنے کو ناپسند کرتا ہے اور اس سے روکتا ہے
حدیث 31845–31847
باب: جن لوگوں نے شعبان کی پندرہویں رات کے بارے میں کہا کہ اس میں تمام گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے
حدیث 31848–31849
باب: مجوسی کے لیے دعا کرنے کا بیان
حدیث 31850–31850
باب: طواف کی دو رکعتوں میں یوں دعا کی جائے
حدیث 31851–31851
باب: جب آدمی جمعہ کے دن مسجد آئے تو یوں دعا کرے
حدیث 31852–31852
باب: مسکین کے لیے دعا کی جائے، اور کیسے ان کی دعا میں کہے
حدیث 31853–31853
باب: جانور کے کھر میں زخم لگنے کی صورت میں یوں دعا کرے
حدیث 31854–31854
باب: سیدنا طاؤس کی دعا کا بیان
حدیث 31855–31855
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کو شاندار طریقہ سے کرتے تھے
حدیث 31856–31856
باب: جو شخص یوں کہتا ہے: دعا تقدیر کو رد کر دیتی ہے
حدیث 31857–31857
باب: ان روایات کا بیان جو اللہ کے محبوب ترین کلام کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
حدیث 31858–31859
باب: جو شخص دعا کرے اور قبولیت کو جان لے
حدیث 31860–31861
باب: جب کوا کائیں کائیں کرے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث 31862–31862
باب: دعاء قنوت
حدیث 31863–31863
باب: کھڑے ہو کر دعا کرنے کا بیان
حدیث 31864–31864
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یہ حکم دیا
حدیث 31865–31865
باب: ایک مرتبہ تکبیر کہنے کا ثواب کیا ہے؟
حدیث 31866–31866
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے لیے جس کے گھر مہمان بن کر گئے یوں دعا فرمائی
حدیث 31867–31867
باب: جب آدمی ستارہ ٹوٹتا ہوا دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث 31868–31868
باب: جب آدمی کوئی غلام خریدے تویوں کہے اور جب بجلی دیکھے تو یوں کہے
حدیث 31869–31870
باب: جب مؤذن کہے! میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، تو یوں کہا جائے گا
حدیث 31871–31871
باب: شیطان سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث 31872–31872
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عائشہ کو یوں حکم فرمایا: جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دعا میں اختصار کرنے کا حکم فرمایا
حدیث 31873–31873
باب: بخار میں مبتلا شخص کو حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ غسل کرے تو یوں دعا کرے
حدیث 31874–31874
باب: ان کلمات کا بیان جو سیدنا یوسف نے عزیز مصر کو دیکھتے وقت کہے
حدیث 31875–31875
باب: علامات ایمان کا بیان
حدیث 31876–31879
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد فتح میں جس کو مسجد احزاب بھی کہا جاتا ہے یوں دعا مانگی
حدیث 31880–31880
باب: نبی دائود کی دعا کا بیان
حدیث 31881–31883
باب: جب آدمی وضو سے فارغ ہو تو یوں دعا کرے اور یہ کلمات پڑھے
حدیث 31884–31888
باب: جب بیت الخلاء میں داخل ہو تو یوں دعا کرے
حدیث 31889–31894
باب: جب آدمی بیت الخلاء سے نکلے تو یہ کلمات پڑھے اور یوں دعا کرے
حدیث 31895–31901
باب: اس آدمی کا بیان جو غلام خریدتا ہے تو وہ یوں دعا کرے
حدیث 31902–31902
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔