مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31460
باب: حالت استسقاء میں مانگی جانے والی دعاکا بیان
ما يدعى به في الاستسقاء
حدیث نمبر: 31460
٣١٤٦٠ - حدثنا وكيع عن عيسى بن حفص عن عطاء بن أبي مروان عن أبيه قال: خرجنا مع عمر بن الخطاب نستسقي فما زاد على الاستغفار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن ابو مروان اپنے والد کے واسطہ سے فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ پانی طلبی کی دعا کے لیے نکلے، تو انہوں نے استغفار پر زیادتی نہیں کی، (استغفار کے علاوہ کوئی دعا نہیں کی)