مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31222
باب: نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں
ما يقال: في دبر الصلوات؟
حدیث نمبر: 31222
٣١٢٢٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن زياد بن فياض قال: سمعت (١) مصعب بن سعد يحدث عن سعد أنه كان إذا تشهد قال: سبحان اللَّه ملء السماوات وملء الأرض وما بينهما وما تحت الثرى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد جب تشھد پڑھ لیتے پھر یہ دعا فرماتے : اللہ ہی کے لیے پاکی ہے جس سے آسمان بھر جائیں اور زمین بھر جائے اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے وہ بھر جائے اور جو کچھ زمین کے نیچے ہے وہ بھر جائے۔
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (رسول اللَّه ﷺ).