مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31173
باب: بادلوں کی گرج کے وقت کیا دعا مانگی جائے؟
الرعد ما يدعى (به) له؟
حدیث نمبر: 31173
٣١١٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان إذا سمع الرعد قال: سبحان من سَبحَت له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاو وس فرماتے ہیں کہ ان کے والد جب بجلی کی گرج سنتے تو فرماتے : پاک ہے وہ ذات جس کی تو نے پاکی بیان کی ہے۔