مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31726
باب: جب شیطان جن دکھائی دے تو آدمی یوں دعا کرے
الغيلان إذا (رئيت) ما يقول: الرجل
حدیث نمبر: 31726
٣١٧٢٦ - حدثنا ابن فضيل عن الشيباني عن (يسير) (١) بن عمرو قال: ذكرت الغيلان عند (عمر) (٢) ﵀ فقال: إنه ليس من شيء يستطيع (أن) (٣) (يتغير) (٤) ⦗٣٢٨⦘ عن خلق اللَّه (الذي) (٥) خلقه، ولكن لهم سحرة كسحرتكم، فإذا رأيتم من ذلك شيئا فأذنوا (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پاس غیلان جن کا ذکر کیا جو شکل تبدیل کر کے لوگوں کو راستہ سے بھٹکا دیتے ہیں۔ تو آپ نے ارشاد فرمایا : بیشک کسی چیز میں اتنی استطاعت نہیں کہ وہ اللہ کی تخلیق کو جیسے اللہ نے پیدا کی تھی بد ل دے۔ لیکن ان کے جادوگر ہیں تمہارے جادوگروں کی طرح۔ جب تم ایسی کوئی چیز دیکھو تو اذان دے دیا کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (بشير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (عمه).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [هـ]: (يغير).
(٥) سقط من: [ط، هـ].