مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31256

باب: وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے

ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟

حدیث نمبر: 31256
٣١٢٥٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن تميم بن سلمة عن عبد اللَّه بن (سخبرة) (١) عن ابن عمر أنه كان يقول: إذا أصبح (أو) (٢) أمسى: اللهم اجعلني (من) (٣) أفضل عبادك الغداة أو الليلة نصيبًا من خير (تقسمه) (٤)، (ونورٍ) (٥) تهدي ⦗١٥٧⦘ به، ورحمة تنشرها، و (رزق) (٦) تبسطه، و (ضر تكشفه) (٧)، وبلاء ترفعه، وشرًا تدفعه، وفتنة تصرفها (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن سخبرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما صبح یا شام کے وقت یہ دعا فرماتے تھے : اے اللہ ! مجھے دن کو یا رات کو تیرے بندوں میں سب سے افضل و بہتر بنا دے، حصہ دیتے ہوئے اس خیر میں سے جس کو تو تقسیم کرتا ہے، اس نور سے جس کے ذریعہ تو ہدایت دیتا ہے، اور اس رحمت سے جس کو تو پھیلاتا ہے، اور اس رزق سے جس کو تو کشادہ کرتا ہے، اس تکلیف سے جس کو تو ہٹا دیتا ہے، اور اس بلاء سے جس کو تو رفع فرماتا ہے، اور اس شر سے جس کو تو دفع کرتا ہے، اور اس فتنہ سے جس کو تو پھیر دیتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، هـ]: (سبرة).
(٢) في [هـ]: (و).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط، ك].
(٤) في [أ، ط]: (بقسمة).
(٥) في [ط]: (نورًا).
(٦) في [هـ]: (رزقًا).
(٧) في [جـ، ك]: (ضر نكشفه)، وفي [هـ]: (ضرًا تكشفه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31256
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه الطبراني (١٣٠٧٩)، ومسدد كما في المطالب (٣٤٠٤).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3404، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28243، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13079، ترقيم محمد عوامة: 29897»