مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31737

باب: آدمی جب نئے کپڑے پہنے تو اس دعا کے پڑھنے کا اسے حکم دیا گیا ہے

ما يدعو به الرجل ويؤمر به إذا لبس الثوب الجديد

حدیث نمبر: 31737
٣١٧٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أصْبَغُ بن زيد حدثنا أبو العلاء عن أبي أمامة قال: لبس عمر بن الخطاب ثوبا جديدًا فقال: الحمد للَّه الذي كساني ⦗٣٣٢⦘ ما أواري (به) (١) عورتي، وأتجمل به في حياتي، [(ثم) (٢) قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "من لبس ثوبًا جديدًا فقال: الحمد للَّه الذي كساني ما أواري به عورتي، وأتجمل به في حياتي] (٣)، ثم عمد إلى الثوب الذي (أُخلق) (٤) -أو قال- ألقى، فتصدق به كان في كنف اللَّه وفي حفظ اللَّه وفي ستر اللَّه حيا وميتا قالها ثلاثًا" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے نیا کپڑا پہنا تو یہ دعا پڑھی : شکر ہے اللہ کا جس نے مجھے وہ کپڑے پہنائے جس سے میں اپنا ستر ڈھانکتا ہوں اور اپنی زندگی میں اس سے زینت حاصل کرتا ہوں۔ پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے : جو شخص نیا کپڑا پہن کر یہ دعا پڑھے : شکر ہے اللہ کا جس نے مجھے وہ کپڑے پہنائے جن سے میں اپنا ستر ڈھانکتا ہوں ، اور اپنی زندگی میں اس سے زینت حاصل کرتا ہوں۔ اور پھر وہ پرانے کپڑوں کو جو بوسیدہ ہوگئے تھے یا فرمایا؛ جسے رکھ دیا صدقہ کر دے تو وہ زندگی میں اور مرنے کے بعد خدا کی حفاظت میں اور حمایت میں اور خدا کے چھپانے میں رہے گا۔ آپ نے یہ بات تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [أ، ب، ط]: (خلق).
(٥) مجهول؛ لجهالة أبي العلاء، أخرجه أحمد (٣٠٥)، والترمذي (٣٥٦٠)، وابن ماجه (٣٥٥٧)، والحاكم ٤/ ١٩٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31737
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: رواه ياسين الزيات عن عبيد الله بن زحر عن القاسم عن أبي أمامة عن عمر وعبيد الله بن زحر إنما يروي عن علي بن يزيد عن القاسم ولم يذكره ياسين في الإسناد ورواه أبو السائب عن وكيع عن مسعر عن عبيد الله بن زحر ولم يتابع عليه وغيره يرويه عن وكيع عن خلاد الصفار عن عبيد الله بن زحر وهو الصواب وروى هذا الحديث أصبغ بن زيد عن أبي العلاء عن أبي أمامة وأبو العلاء هذا مجهول وعبيد الله بن زحر ضعيف والحديث غير ثابت . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة أبي العلاء . »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7503، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3560، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3557، وأحمد فى «مسنده» برقم: 311، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 18، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26720، ترقيم محمد عوامة: 30372»