مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31135
باب: جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
الرجل يخاف السلطان ما يدعو؟
حدیث نمبر: 31135
٣١١٣٥ - إلا أن أبا معاوية زاد فيه، قال الأعمش: فذكرته لإبراهيم فحدث عن عبد اللَّه بمثله وزاد فيه: من شر الجن والأنس (١).مولانا محمد اویس سرور
مگر ابو معاویہ نے اس میں یہ اضافہ فرمایا ہے : اعمش کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث ابراہیم کے سامنے ذکر کی، تو انہوں نے بھی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث بیان کی مگر ابراہیم نے اس جملہ کا اضافہ فرمایا : ” جن اور انسان کے شر سے “۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود، وانظر: ما قبله.