مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31554
باب: وہ کلمات جن کے کہنے یا جن کے ذریعہ دعا مانگنے سے منع کیا گیا ہے
ما نهي عنه أن يدعو به الرجل أو يقوله
حدیث نمبر: 31554
٣١٥٥٤ - فقال إبراهيم: فكانوا يكرهون أن يقول: ومن يعصهما ولكن يقول: (و) (١) من يعص اللَّه ورسوله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نخعی نے ارشاد فرمایا : پس وہ حضرات ناپسند کرتے تھے کہ کوئی یوں کہے : اور جس شخص نے ان دونوں کی نافرمانی کی۔ لیکن یوں کہے : اور جس شخص نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: زيادة (و).