مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31572

باب: ان دعائوں کا بیان جو مختلف اصحاب سے منقول ہیں

ما ذكر عن قوم مختلفين مما (يدعون) به

حدیث نمبر: 31572
٣١٥٧٢ - حدثنا عباد بن عوام عن حصين عن إبراهيم قال: كان منا رجل يقال له همام بن الحارث، وكان لا ينام إلا قاعدًا في مسجده في صلاته وكان يقول: اللهم اشفني من النوم بيسير، وارزقني سهرًا في طاعتك.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہم میں ایک آدمی تھا جس کا نام ھمام بن حارث تھا۔ وہ نہیں سوتا تھا مگر مسجد میں تھوڑی دیر بیٹھ کر نماز کے حالت میں ، اور یوں دعا کیا کرتا تھا : اے اللہ ! تو مجھے تھوڑی سی ہی نیند کے ذریعہ شفا دے، اور مجھے اپنی فرمانبرداری میں جاگنا عطا فرما۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31572
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37630، ترقيم محمد عوامة: 30209»