مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31465
باب: جب مریض پر داخل ہوا جائے تو یوں دعا پڑھی جائے
ما يدعى (به) للمريض إذا دخل عليه
حدیث نمبر: 31465
٣١٤٦٥ - قال سفيان: فذكرته لمنصور فحدثني عن إبراهيم عن مسروق عن عائشة عن النبي ﷺ بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت منصور کے سامنے ذکر کی تو انہوں نے مجھے یہ حدیث ابراہیم، مسروق اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کی۔