مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31139
باب: جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
الرجل يخاف السلطان ما يدعو؟
حدیث نمبر: 31139
٣١١٣٩ - قال الحسن بن الحسن: فبعث إليَّ الحجاج (فقلتهن) (١) (فلما) (٢) قمت بين يديه (قال) (٣): (لقد) (٤) (بعثت) (٥) إليك وأنا أريد أن أضرب عنقك ولقد صرت وما من أهل (بيتك) (٦) أحد أكرم علي منك، سلني حاجتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن حسن فرماتے ہیں : پس حجاج نے مجھے بلا بھیجا، تو میں نے ان کلمات کو ادا کیا : پھر جب میں اس کے سامنے کھڑا ہوا تو وہ کہنے لگا : تحقیق میں نے تجھے بلا بھیجا تھا اور میں چاہ رہا تھا کہ میں تیری گردن اڑا دوں، اور اب یہ حال ہے کہ تیرے اہل خانہ میں سے کوئی بھی میرے نزدیک تجھ سے زیادہ معزز نہیں ہے، تو مجھ سے اپنی ضرورت مانگ لے۔
حواشی
(١) في [ط، ك]: (فقتلهن)، في [أ، ب]: (قفالتهن).
(٢) في [هـ]: (فما).
(٣) في [ط، هـ]: (فقال).
(٤) في [هـ]: (واللَّه لقد)، وسقط من: [أ، ط].
(٥) سقط من: [أ، ب، ط]، وفي [هـ]: (أرسلت).
(٦) في [هـ]: (بيت).