مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31354
باب: نبی داؤد علیہ السلام کی دعاء
دعاء داود النبي ﵇
حدیث نمبر: 31354
٣١٣٥٤ - حدثنا عفان بن مسلم (حدثنا) (١) مبارك عن الحسن أن داود النبي ﵇ (٢) قال: (اللهم) (٣) لا مرض (يضنيني) (٤) ولا صحة تنسيني ولكن بين ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ داؤد نے یوں دعا فرمائی ہے : اے اللہ ! ایسا مرض نہ ہو جو مجھے کمزور اور لاغر بنا دے، اور نہ ایسی صحت ہو جو مجھے بھلاوے میں ڈال دے، اور لیکن اس کے درمیان رکھ۔
حواشی
(١) في [ك]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ، ك]: ﷺ.
(٣) سقط من بعض النسخ.
(٤) في [أ، هـ]: (يعييني)، وفي [ط]: (يفنيني).