مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31629
باب: جب شیطان کو کنکری مارے تو یوں دعا کرے
ما يدعو به إذا رمى الجمرة
حدیث نمبر: 31629
٣١٦٢٩ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن أبيه قال: أفضت مع عبد اللَّه فرمى (بسبع) (١) حصيات يكبر مع كل حصاة واستبطن الوادي حتى إذا فرغ قال: اللهم اجعله حجًا مبرورًا وذنبًا مغفورًا، (ثم) (٢) قال: هكذا رأيت الذي أنزلت عليه سورة (البقرة) (٣) صنع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ وقوف عرفہ کے اختتام پر منیٰ واپس لوٹا، تو آپ نے سات کنکریاں ماریں، آپ ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے تھے، اور پھر واوی میں اترے اور یوں دعا فرمائی، اے اللہ ! اس حج کو مقبول بنا دے اور گناہ کی بخشش فرما دے، پھر یوں ارشاد فرمایا : میں نے اس ذات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا جن پر سورة بقرہ نازل ہوئی۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، ك]: (سبع).
(٢) سقط من: [أ، ط].
(٣) في [ط]: (البقور).