مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31141
باب: جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے؟
الرجل يخاف السلطان ما يدعو؟
حدیث نمبر: 31141
٣١١٤١ - وذكر أن رجلًا أتى أميرًا فقالها فأرسله.مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے ذکر کیا کہ ایک آدمی ایک امیر کے پاس آیا پس اس نے یہ کلمات کہے، تو امیر نے اس کو چھوڑ دیا۔