مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31582

باب: ان دعائوں کا بیان جو مختلف اصحاب سے منقول ہیں

ما ذكر عن قوم مختلفين مما (يدعون) به

حدیث نمبر: 31582
٣١٥٨٢ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن (شيبان عن فراس) (١) عن الشعبي عن أبي مسلم أنه كان يقول في آخر قوله: (وَصَل) (٢) اللَّه بالإيمان (أخوتكم) (٣)، وقرب برحمته مودتكم، ومكن بإحسانه كرامتكم، ونور بالقرآن صدوركم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مسلم اپنی بات کے آخر میں یوں فرماتے تھے : اللہ تمہاری مواخات کو ایمان کے ذریعہ جوڑ دے، اور تمہاری باہمی محبت کو اپنی رحمت سے قریب کر دے۔ اور تمہاری عزت کو اپنے فضل سے مضبوط کر دے، اور قرآن کے ذریعہ سے تمہارے سینوں کو منور کرے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، ك، هـ]: (فراس عن شيبان).
(٢) في [ط]: (وصلي).
(٣) في [ك]: (إخوتك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31582
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30219»