مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31485

باب: جو دعا سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر سے منقول ہںِ

ما ذكر عن أبي بكر وعمر ﵄ من الدعاء

حدیث نمبر: 31485
٣١٤٨٥ - (١) حدثنا وكيع بن الجراح عن كثير بن زيد عن المطلب بن عبد اللَّه أن أبا بكر كان يقول: اللهم اجعل (خير) (٢) عمري أخيره، وخير عملي خواتمه، وخير أيامي يوم ألقاك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطلب بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر یہ دعا پڑھا کرتے تھے : اے اللہ ! میری عمر کے آخری حصہ کو بہتر بنا دے۔ اور میرے عمل کے اختتام کو بہتر بنا دے۔ اور میرے دنوں میں سے بہترین دن اس دن کو بنا دے جس دن میں تجھ سے ملاقات کروں۔

حواشی
(١) زيادة في [ك]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [أ، ب، ط]: (آخر).
(٣) منقطع، المطلب لم يسمع من أبي بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31485
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30124»