مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31375

باب: جو آدمی ضرورت پوری کرنا چاہتا ہو تو وہ یوں دعا کرے

الرجل يريد الحاجة: ما يدعو به؟

حدیث نمبر: 31375
٣١٣٧٥ - (١) حدثنا زيد بن (الحباب) (٢) قال: حدثني (عبد الرحمن) (٣) بن أبي (الموال) (٤) قال: سمعت محمد بن المنكدر يحدث عبد اللَّه بن الحسن عن جابر قال: كان رسول اللَّه ﷺ يعلمنا الاستخارة كما يعلمنا (السورة) (٥) من القرآن، قال: "إذا هم أحدكم بأمر فليصل ركعتين غير الفريضة، ثم يسمي الأمر ويقول: اللهم إني أستخيرك بعلمك، و (أستقدرك) (٦) (بقدرتك) (٧)، (و) (٨) أسألك من فضلك العظيم، فإنك تقدر ولا أقدر، وتعلم ولا أعلم، وأنت علام الغيوب، (اللهم) (٩) إن كان هذا الأمر خيرًا لي في ديني وعاقبة أمري فاقدره لي (ويسره) (١٠) (لي) (١١) وبارك لي فيه، وإن كان شرًا (لي) (١٢) في ديني وعاقبة أمري فاصرفه عني واصرفني عنه، واقدر لي الخير حيث كان ثم رضني به" (١٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو استخارہ اس طرح سکھاتے تھے جیسے قرآن مجید کی کوئی سورت سکھاتے تھے۔ اور یوں ارشاد فرمایا کرتے تھے : جب تمہیں کوئی کام درپیش ہو تو دو رکعت نماز نفل پڑھو۔ پھر اس کام کا نام لو۔ اور یوں دعا کرو : اے اللہ ! میں تیرے علم کے ذریعہ تجھ سے خیر مانگتا ہوں اور تیری قدرت کے ذریعہ تجھ سے قدرت طلب کرتا ہوں، اور میں تیرے بڑے فضل کا سوال کرتا ہوں پس بلاشبہ تجھے قدرت ہے اور مجھے قدرت نہیں ہے ۔ اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور غیب کی باتوں کو تو خوب جاننے والا ہے۔ اے اللہ ! اگر یہ کام میرے دین اور میرے انجام کار میں میرے لیے بہتر ہے تو اس کو میرے لیے مقدر فرما۔ اور آسان فرما۔ اور میرے لیے ا س میں برکت عطا فرما۔ اور اگر یہ کام میرے دین اور میرے انجام کار میں شر ہے تو اس کو مجھ سے اور مجھ کو اس سے دور فرما۔ اور میرے لیے خیر مقدر فرما جہاں کہیں بھی ہو اور پھر اس سے راضی فرما دے۔

حواشی
(١) في [ك]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [جـ، ك]: (حباب).
(٣) في [أ، ب، ط]: (عبد اللَّه).
(٤) في [ك]: (الموالي).
(٥) في [جـ، ك]: (سورة).
(٦) في [ط]: (استقدر).
(٧) في [ك]: (بقدرك).
(٨) سقط من: [ك].
(٩) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
(١٠) تكرر في: [ك].
(١١) سقط من: [ط].
(١٢) سقط من: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31375
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١١٦٢)، وأحمد (١٤٧٤٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: غريب من حديث عبد الرحمن بن أبي الموالي عن محمد عن جابر وهو صحيح عنه . قال أحمد بن حنبل: هو منكر ليس يرويه غيره لا بأس به . قال أحمد بن حنبل: منكر . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1162، 6382، 7390، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 887، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3253 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5551، 7682، 10259، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1538، والترمذي فى «جامعه» برقم: 480، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1383، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4999، 10411، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14933، 14934، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2086، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1089، ترقيم محمد عوامة: 30016»