مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31860

باب: جو شخص دعا کرے اور قبولیت کو جان لے

من دعا فعرف الإجابة

حدیث نمبر: 31860
٣١٨٦٠ - حدثنا شريك عن مغيرة عن سرية لعبد اللَّه بن جعفر (قالت) (١): مررت بعلي وأنا حبلى فمسح بطني وقال: اللهم اجعله ذكرًا مباركًا، قالت: فولدت غلامًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

عبد اللہ بن جعفر کی ایک باندی فرماتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزری اس حال میں کہ میں حاملہ تھی۔ پس آپ نے میرے پیٹ پر ہاتھ پھیرا اور یوں دعا فرمائی : اے اللہ ! اس کو بابرکت لڑکا بنا دے۔ فرماتی ہیں کہ میں نے ایک لڑکے کو جنم دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة سرية عبد اللَّه بن جعفر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31860
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2171، ترقيم محمد عوامة: 30490»