٣١٨٨١ - حدثنا محمد بن الحسن (الأسدي) (١) قال: حدثنا يحيى بن المهلب عن عطاء بن السائب عن أبي عبد اللَّه الجدلي قال: كان داود النبي ﷺ (يقول) (٢): "اللهم إني أعوذ بك من جار عينه تراني وقلبه يرعاني، إن رأى خيرًا (دفنه) (٣) وإن رأى شرًا أشاعه" (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوعبد اللہ الجدلی فرماتے ہیں کہ نبی داؤد یوں دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ ! میں تیری پناہ لیتا ہوں پڑوسی کی آنکھ سے جو مجھے دیکھتی ہے اور اس کے دل سے جو میری نگرانی کرتا ہے۔ اگر وہ کوئی بھلائی دیکھتا ہے تو اسے چھپا لیتا ہے۔ اور اگر وہ کوئی برائی دیکھتا ہے تو اس کو پھیلا دیتا ہے۔
٣١٨٨٢ - حدثنا سعيد بن زكريا عن عبد اللَّه بن مؤمل عن (ابن) (١) أبي مليكة قال: كان ابن عباس إذا أتي بعطر دعا قبل ذلك (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس عطر لایا جاتا تو آپ اس سے پہلے دعا فرماتے۔
٣١٨٨٣ - وبلغنا أن الدعاء قبل ذلك (يستجاب) (١).
مولانا محمد اویس سرور
اور ہمیں خبر پہنچی ہے کہ اس سے پہلے دعا قبول ہوتی ہے۔