مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31810

باب: آدمی جب مسجد سے نکلے تو یوں دعا کرے

ما يقول الرجل إذا خرج من المسجد

حدیث نمبر: 31810
٣١٨١٠ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن مجاهد قال: كان يقال إذا خرج الرجل من المسجد: فليقل بسم اللَّه توكلت على اللَّه، اللهم إني أعوذ بك من شر ما خرجت له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ یوں کہا جاتا ہے : جب آدمی مسجد سے نکلے تو یوں دعا کرے : اللہ کے نام کے ساتھ نکلتا ہوں اور میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ اے اللہ ! میں تیری پناہ لیتا ہوں اس چزَ کے شر سے جس کے لیے میں نکلا ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31810
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1672، ترقيم محمد عوامة: 30441»