مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31216
باب: نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں
ما يقال: في دبر الصلوات؟
حدیث نمبر: 31216
٣١٢١٦ - قال الحكم: فما (تركتهن) (١) بعد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں : پھر میں نے کبھی بھی ان کلمات کو نہیں چھوڑا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (تركهن).