مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31619

باب: جب کوئی شخص صفا اور مروہ پر چڑھے تو یوں دعا کرے

ما يدعو به الرجل إذا صعد على الصفا والمروة

حدیث نمبر: 31619
٣١٦١٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن الأصبغ بن (زيد) (١) عن القاسم بن أبي ⦗٢٩٧⦘ أيوب عن (سعيد) (٢) بن جبير أنه كان (يقول) (٣): يقوم (الرجل) (٤) على الصفا والمروة قدر قراءة سورة النبي ﷺ (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن ابی ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرمایا کرتے تھے : آدمی صفا اور مروہ پہاڑی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سورت پڑھنے کی مقدار کے بقدر کھڑا ہوگا۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (يزيد).
(٢) في [ب]: (شعبة).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31619
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15115، ترقيم محمد عوامة: 30256»