مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31825
باب: ساقط شدہ حمل اور نومولود بچہ کے لیے یوں دعا مانگی
في السقط والمولود وما يدعى لها به
حدیث نمبر: 31825
٣١٨٢٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن زياد بن جبير عن أبيه عن المغيرة بن شعبة قال: السقط يدعى لوالديه بالعافية و (الرحمة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ارشاد فرمایا : مردہ بچہ پیدا ہونے کی صورت میں بچہ کے والدین کے لیے عافیت اور رحمت کی دعا کی جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (المغفرة).