مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31560

باب: جب آدمی کا غصہ تیز ہو جائے تو یہ کلمات کہہ لیا کرے

ما يقول: الرجل إذا اشتد غضبه

حدیث نمبر: 31560
٣١٥٦٠ - حدثنا حفص عن الأعمش عن عدي بن ثابت عن سليمان بن صرد أن رجلين تلاحيا فاشتد غضب أحدهما فقال النبي ﷺ: "إني لأعرف كلمة لو قالها ذهب غضبه: أعوذ باللَّه من الشيطان الرجيم" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلیمان بن صرد فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے جھگڑا کیا۔ پھر ان میں سے ایک کا غصہ تیز ہوگیا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں اگر یہ اس کلمہ کو پڑھ لے تو اس کا غصہ ختم ہوجائے۔ وہ کلمہ یہ ہے : میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31560
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٤٨)، ومسلم (٢٦١٠).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3282، 6048، 6115، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2610، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5692، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3670، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10152، 10153، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4781، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27849، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27024، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6488، 6489، ترقيم محمد عوامة: 30197»