مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31832
باب: جب میت کو قبر میں رکھ دیا جائے تو یوں دعا مانگے اور یہ کلمات پڑھے
ما يدعو به الرجل (ويقوله) إذا وضع الميت في قبره
حدیث نمبر: 31832
٣١٨٣٢ - حدثنا شريك وأبو الأحوص عن منصور (عن) (١) أبي مدرك عن ابن عمر أنه كان يقول إذا (أدخل) (٢) الميت قبره -وقال: أبو الأحوص إذا (سووا) (٣) عليه-: اللهم أسلمه إليك (٤) المال والأهل والعشيرة، والذنب (عظيم) (٥) فأغفر له (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مدرک فرماتے ہیں کہ جب میت کو قبر میں داخل کیا جاتا اور حضرت ابو الاحوص کہتے ہیں کہ جب اس پر مٹی ڈالی جاتی تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! مال، اھل و عیال اور قبیلہ نے اس شخص کو تیرے سپرد کردیا ہے، اور گناہ بہت بڑا ہے۔ پس تو اس کی مغفرت فرما دے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (و).
(٢) في [جـ، ك]: (دخل).
(٣) في [هـ]: (سوى).
(٤) زيد في [ح]: (و).
(٥) في [هـ]: (العظيم).
(٦) منقطع؛ أبو مدرك لم يدرك ابن عمر.