مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31650
باب: دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت بالدعاء
حدیث نمبر: 31650
٣١٦٥٠ - وعن ربيع عن الحسن أنهما كرها أن يسمع الرجل جليسه شيئا من الدعاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع حسن سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں نے اس بات کو ناپسند کیا کہ آدمی اپنے پاس بیٹھنے والے کو دعا میں سے کچھ سنائے۔