باب: مطلق طور پر ذکر کی فضیلت اور اس کے لیے اجتماع کرنے کا بیان
حدیث 5397–5414
باب: ذکر کے حلقوں کی اور مساجد میں لگائی گئی اس کی مجلسوں کی فضیلت کا بیان
حدیث 5415–5417
باب: ذکر ِ خفی کا بیان
حدیث 5418–5419
باب: اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی کی فضیلت کا بیان
حدیث 5420–5421
باب: ذکر کے مخصوص کلمات کی فضیلت کے ابواب
حدیث 5422–5422
باب: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی فضیلت کا بیان
حدیث 5422–5433
باب: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کے ذکر پر اجتماع کرنے کی دلیل کا بیان
حدیث 5434–5436
باب: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ … کا بیان
حدیث 5437–5442
باب: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ … کی فضیلت کا اور ان کے باقیات صالحات ہونے کا بیان
حدیث 5443–5455
باب: تسبیح کی مختلف انواع کا بیان
حدیث 5456–5465
باب: تحمید اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 5466–5469
باب: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ کے ذکر اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 5470–5477
باب: استغفار اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث 5478–5484
باب: اذکار، استغفار اور دعوات کے صیغوں میں اصل قانون تین بار کے ہونے کا بیان
حدیث 5485–5485
باب: مقررہ اوقات میں کیے جانے والے اذکار کے ابواب
حدیث 5486–5486
باب: صبح، شام اور نیند کے وقت کی دعاؤں کا بیان
حدیث 5486–5511
باب: نیند کے آداب اور اذکار کے ابواب
حدیث 5512–5512
باب: سونے سے پہلے وضو کرنے، دروازہ بند کرنے اور چراغ بجھانے وغیرہ کا بیان
حدیث 5512–5518
باب: نیند کے لیے لیٹنے کی کیفیت اور لیٹنے کا ارادہ رکھنے والے سے متعلقہ دوسرے امور کا بیان اور جہنمی لوگوں کی طرح لیٹنے اور اس جیسے دوسرے امور کی ممانعت
حدیث 5519–5527
باب: قرآن مجید کے اس حصے کا بیان، جو سونے سے پہلے تلاوت کیا جاتا ہے
حدیث 5528–5531
باب: سونے سے پہلے والے غیر قرآنی اذکار کابیان
حدیث 5532–5547
باب: ان دعاؤں کا بیان، جو نیند میں گھبراہٹ، بے خوابی اور وحشت کی صورت میں کی جائیںگی
حدیث 5548–5548
باب: ان امور کا بیان جو کسی حاجت کے لیے رات کو اٹھنے والا کہے گا اور کرے گا، اسی طرح رات کو نیند سے بیدار ہوتے وقت کے اور رات کے آخر میں جاگتے وقت کے اذکار
حدیث 5549–5555
باب: گھر میں داخل ہونے کی، گھر سے نکلنے کی، بازار میں داخل کی¤اور مجلس کو ختم کرتے وقت کی دعاؤں کا بیان
حدیث 5556–5560
باب: نیا کپڑا پہننے والے کی دعا
حدیث 5561–5561
باب: بارش کے نزول، گرج اور کڑک کو سنتے وقت اور چاند کو دیکھنے کی دعاؤں کا بیان
حدیث 5562–5566
باب: مرغ کی آواز، گدھے کی رینک اور کتوں کی بھونک کے وقت کی دعاؤں کا بیان
حدیث 5567–5568
باب: انسان کو پریشان کرنے والی آفات اور عوارض کے وقت¤کیے جائے والے اذکار کا بیان
حدیث 5569–5569
باب: شیطانوں کے مکر، سرکشی اور لغو کو انسان سے دفع کرنے کے لیے پڑھی جانی والی دعاؤں کا بیان
حدیث 5569–5570
باب: ہر ضرر کو دور کرنے کی دعا اور کسی آدمی یا قوم سے ڈرنے والے شخص کی دعا کا بیان
حدیث 5571–5572
باب: پریشانی، رنج اور غم کے وقت کے اذکار کا اور اس آدمی کی دعا کا بیان، جس کو¤کوئی معاملہ مغلوب کر دے
حدیث 5573–5579
باب: بخشش طلب کرنے کی اور قرضہ ادا کرنے کی دعاؤں کا بیان
حدیث 5580–5581
باب: دعاء اور اس سے متعلقہ امور کے ابواب
حدیث 5582–5582
باب: دعا کرنے کی ترغیب، اس کی فضیلت، اس کے آداب اور اس چیز کا بیان¤کہ دعا لازمی طور پر فائدہ دے گی
حدیث 5582–5593
باب: دعا کرتے وقت قبلہ رخ ہونے کا، ہاتھ اٹھانے کا اور اس چیز کا کہ کس چیز سے دعا کو شروع¤کیا جائے، نیز دعا سے فراغت کے وقت ہاتھوں کو چہرے پر پھیرنے کا بیان
حدیث 5594–5604
باب: دعاء میں حضورِ قلب کی تاکید، عام دعا اور اپنی ذات سے آغاز کرنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 5605–5609
باب: اس چیز کے منع ہونے کا بیان کہ دعا کرنے والا یوں دعا کہے کہ اے اللہ! اگر تو چاہتا ہے تو مجھے بخش دے ، اسی طرح قبولیت کو مؤخر سمجھنا منع ہے اور دعا میں قافیہ بندی کی کراہت کا بیان
حدیث 5610–5615
باب: دعا میں زیادتی کی کراہت کا بیان
حدیث 5616–5617
باب: ان اوقات کا بیان، جن میں دعا قبول ہوتی ہے
حدیث 5618–5621
باب: ان دعاؤں کا بیان کہ جن کے ذریعے دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں سے مچھلی والے کی دعا اور یَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ کی دعاہے
حدیث 5622–5628
باب: ان دعاؤں کا بیان، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھا کرتے تھے
حدیث 5629–5650
باب: ان دعاؤں کا بیان ، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کثرت سے پڑھا کرتے تھے، ان میں سے ایک دعا یہ ہے: رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً
حدیث 5651–5652
باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک دعا یہ تھی: یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ
حدیث 5653–5659
باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک دعا یہ تھی: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا اَخْطَأْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ …
حدیث 5660–5660
باب: ان جامع دعاؤں کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بعض صحابہ کو جن کی تعلیم دیا کرتے تھے
حدیث 5661–5677
باب: اس نابینا آدمی کی دعا، جس نے اپنی بینائی حاصل کرنے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ دیا تھا
حدیث 5678–5680
باب: تعوذ (پناہ مانگنے)، اس کے صیغوں اور فضیلت کا بیان
حدیث 5681–5703
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنے کے وجوب کا بیان
حدیث 5704–5705
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود چھوڑ دینے والے شخص کی مذمت کا بیان
حدیث 5706–5707
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنے کی فضیلت اور یہ عمل کرنے والے کے اجر کا کئی گناہ تک بڑھنا
حدیث 5708–5719
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔