مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31740

باب: آدمی جب نئے کپڑے پہنے تو اس دعا کے پڑھنے کا اسے حکم دیا گیا ہے

ما يدعو به الرجل ويؤمر به إذا لبس الثوب الجديد

حدیث نمبر: 31740
٣١٧٤٠ - حدثنا حسين بن علي عن أبي وهب عن منصور عن سالم بن أبي الجعد قال: (إذا لبس) (١) الإنسان الثوب الجديد فقال: اللهم اجعلها ثيابًا مباركة نشكر فيها نعمتك، ونحسن فيها عبادتك، ونعمل فيها بطاعتك، لم يجاوز ترقوته حتى يغفر له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت سالم بن ابی الجعد نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص نیا کپڑا پہن کر یوں دعا پڑھے : اے اللہ ! تو ان کپڑوں کو بابرکت بنا دے۔ جن کو پہن کر میں تیری نعمتوں کا شکر ادا کروں ۔ جن میں میں اچھی طرح تیری عبادت کروں۔ میں جن کو پہن کر تیری فرمانبرداری میں عمل کروں۔ یہ دعا ابھی اس کے حلق میں بھی نہیں پہنچتی کہ اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دیتے ہیں۔

حواشی
(١) في [ط]: (لبس إذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31740
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26722، ترقيم محمد عوامة: 30375»