مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31673
باب: جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
حدیث نمبر: 31673
٣١٦٧٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن طلحة عن خيثمة أنه كان (يعقد) (١): ثلاثًا (وخمسين) (٢)، ويشير بأصبعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت خیثمہ ہاتھ کی انگلیوں سے تریپن کا عقد (حلقہ) بناتے تھے اور ایک انگلی سے اشارہ کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يقول)، وفي [جـ]: (يعبد).
(٢) في [هـ]: (خمس).