مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31596
باب: آدمی جب سفر سے لوٹے تو یوں دعا کرے
في الرجل إذا رجع من سفره ما يدعو به
حدیث نمبر: 31596
٣١٥٩٦ - حدثنا هشيم أخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آيبون إن شاء اللَّه تائبون، لربنا حامدون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ جب وہ حضرات سفر سے لوٹتے تھے تو یہ کلمات پڑھتے تھے، ہم لوٹنے والے ہیں اگر اللہ نے چاہا ، توبہ کرنے والے ہیں ، اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔