مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31773
باب: جنازہ کی نماز میں یوں دعا کی جائے گی
ما يدعى به في الصلاة على الجنائز
٣١٧٧٣ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن (حريز) (١) عن عبد الرحمن (بن) (٢) أبي عوف (٣) عن ابن (لحي) (٤) الهوزني أنه شهد جنازة شرحبيل بن (السمط) (٥) فقدم عليها حبيب بن مسلمة الفهري فأقبل علينا كالمشرف علينا من طوله فقال: اجتهدوا ⦗٣٤٤⦘ لأخيكم في الدعاء وليكن مما تدعون له: اللهم اغفر لهذه النفس (الحنيفية) (٦) واجعلها (في) (٧) الذين تابوا واتبعوا سبيلك، وقها عذاب الجحيم واستنصروا (اللَّه) (٨) على عدوكم (٩).حضرت عبد الرحمن بن ابی عوف فرماتے ہیں کہ حضرت ابن لحی ّ الھوزنی، شرحبیل بن السمط کے جنازہ میں حاضر ہوئے۔ تو جنازہ پر حبیب بن مسلمہ فہری کو آگے کردیا گیا، پھر وہ ہماری طرف متوجہ ہوا گویا کہ اپنے لمبے قد کی وجہ سے ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہو، تو آپ نے فرمایا : تم اپنے بھائی کے لیے دعا میں کوشش کرو۔ اور تم ہو جاؤ اس کے لیے یوں دعا کرنے والے، اے اللہ ! تو اس پاکباز مسلمان کی مغفرت فرما۔ اور تو بنا دے اسے ان لوگوں میں سے جنہوں نے توبہ کی اور تیرے راستہ کی پیروی کی۔ اور اس کو جہنم کے عذاب سے بچا۔ اور تم لوگ اپنے دشمن کے برخلاف اللہ سے مدد مانگو۔