مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31799
باب: جس شخص کو لشکر کی خبر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہو تو وہ دعا کرے اور مدد مانگے
من كان إذا أبطأ عليه خبر الجيش دعا واستنصر
حدیث نمبر: 31799
٣١٧٩٩ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم بن كليب عن أبيه قال: أبطا على عمر خبر نهاوند وخبر النعمان بن مقرن فجعل يستنصر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن کلیب اپنے والد کے واسطہ سے فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو جب نھاوند کی اور حضرت نعمان بن مقرن کی خبر ملنے میں دیر ہوگئی تو آپ نے اللہ سے مدد مانگنی شروع کردی۔