مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31676
باب: جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
حدیث نمبر: 31676
٣١٦٧٦ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن إسرائيل عن أشعث بن أبي الشعثاء عن رجل من الأنصار حدثه عن جده أن رسول اللَّه ﷺ مر عليه وهو يدعو بيديه فقال: "أحد، فإنه أحد" (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک انصاری آدمی فرماتے ہیں کہ ان کے دادا کے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہوا اس حال میں کہ وہ اپنے دونوں ہاتھوں سے دعا کر رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ایک سے دعا کر کیونکہ وہ ایک ہے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام الأنصاري، أخرجه مسدد كما في المطالب (٣٣٥٥).