مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31223

باب: نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں

ما يقال: في دبر الصلوات؟

حدیث نمبر: 31223
٣١٢٢٣ - قال (شعبة) (١): لا أدري اللَّه أكبر قبل أو الحمد للَّه حمدًا طيبًا مباركًا فيه لا إله إلا اللَّه وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد، وهو على كل شيء قدير اللهم إني اسألك من الخير كله، ثم يسلم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں : میں نہیں جانتا : پہلے اللہ سب سے بڑا ہے کہا یا یوں کہا : اللہ ہی کے لئے سب تعریفیں ہیں، ایسی تعریف جو پاکیزہ اور بابرکت ہے، نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللہ کے جو اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اس ہی کا ملک ہے اور اس کے لیے ہی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، اے اللہ ! میں آپ سے تمام بھلائی کا سوال کرتا ہوں، پھر حضرت سعد سلام پھیر دیتے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (سعيد)، وقد تقدم الخبر ١/ ٢٩٦ برقم [٣٠٥٣]، وفيه شعبة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31223
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3053»