مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31831
باب: جب میت کو قبر میں رکھ دیا جائے تو یوں دعا مانگے اور یہ کلمات پڑھے
ما يدعو به الرجل (ويقوله) إذا وضع الميت في قبره
حدیث نمبر: 31831
٣١٨٣١ - حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) عن قتادة] (٢) عن أبي الصديق عن ابن عمر أنه كان يقول: مثل ذلك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ وہ بھی اسی طرح فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (همام).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].