مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31225
باب: نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں
ما يقال: في دبر الصلوات؟
حدیث نمبر: 31225
٣١٢٢٥ - حدثنا ابن نمير حدثنا الأعمش عن عمرو بن مرة قال: حدثني شيخ عن صلة بن زفر قال: سمعت ابن عمر يقول في دبر الصلاة: ⦗١٤٤⦘ اللهم أنت السلام ومنك السلام، تباركت (يا) (١) (ذا) (٢) الجلال والإكرام (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صلۃ بن زفر فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز کے بعد یہ کلمات کہتے سنا : ” اے اللہ ! تو سلامتی والا ہے، اور تجھ سے ہی سلامتی ہے، تو برکت والا ہے، اے صاحب عظمت اور بزرگی والے۔ “
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [ط]: (ذي).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ عمرو.