مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31248
باب: وہ دعا جو دعا صبح کے وقت مانگنا مستحب ہے
ما يستحب أن (يدعو) به إذا أصبح؟
حدیث نمبر: 31248
٣١٢٤٨ - قال جبير: وهو الخسف ولا أدري قول النبي ﷺ أو قول جبير؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر فرماتے ہیں : اس کا مطلب ہے دھنسنا، اور میں نہیں جانتا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مراد ہے یا جُبیر کی۔